نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کردی
نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔ لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔
Leave A Comment