تازہ ترین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ایران کی دیگر اعلیٰ قیادت کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑا ہے۔اپنے بیان میں صدرمملکت نے کہا کہ ہم ایران کے غم میں برابر کا شریک ہے، ایسے قدآور رہنما کے انتقال پر پوری مسلم دنیا میں گہرائیوں سے احساس کیا جائےگا، اللہ اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔

Leave A Comment

Advertisement