تازہ ترین

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ردوبدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ آئی ایم ایف حکام نے بتایا کہ حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ ٹیرف میں ممکنہ ردوبدل کا بوجھ متوسط اور کم آمدنی والے طبقے پر نہ پڑے۔مذاکرات کے دوران یہ بھی جائزہ لیا جائے گا کہ مجوزہ ٹیرف ترامیم حکومتی وعدوں سے مطابقت رکھتی ہیں یا نہیں۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ مجوزہ ٹیرف ترامیم کے مہنگائی اور معاشی استحکام پر ممکنہ اثرات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement