تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے شہر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی۔ انہوں نے کہا کہ ایکسپریس وے پر لگنے والے روٹ کے علاوہ شہر بھر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی۔ تمام دکانیں اور مارکیٹیں کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکتی ہیں۔ اسلام آباد میں غیرملکی مہمانوں کی موجودگی کے باعث دکانیں اور مارکیٹیں بند رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement