تازہ ترین

وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔محسن نقوی اسلام آباد ایم او یو پر مبارکباد اور اگلے مرحلے سے متعلق خصوصی بات کریں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement