تازہ ترین

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتارکر لیاگیا۔جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی جاوید کوثر کوحراست میں لے لیا گیا،جاوید کوثر کو کیس میں پیشی کے بعد عدالت کے باہر سے پولیس نے تحویل میں لیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement