تازہ ترین

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر ہے۔ لاہور کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضرِ صحت ہے۔شہر میں فضائی آلودگی 352 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں آج فضائی آلودگی 170 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement