تازہ ترین

 

حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگاکردیا،جیٹ فیول کی قیمت میں 53روپے11پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا،جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھکر441روپے66پیسےفی لیٹرہوگئی۔جیٹ فیول مہنگا ہونےسےایئرلائنزکےاخراجات میں غیرمعمولی اضافہ برداشکرناہوگا،ایئربس اور بوئنگ طیاروں میں ایندھن کےطورجیٹ فیول استعمال کیاجاتاہے۔ےائیرلائنز کےکرایوں میں اضافے کا عندیہ دیا،حکومت ایئرلائنزکو ریلیف دینےکےلیےجیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ واپس لے۔

Leave A Comment

Advertisement