تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا۔  وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل کردیا گیا ہے، این ایچ اے کو نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔موجودہ صورت حال میں شہریوں پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا کیونکہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے پہلے ہی مشکلات کا سامنا ہے۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیاhttp://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=76372

Leave A Comment

Advertisement