اسلام آباد : فائیو جی انٹرنیٹ کی نیلامی کے دوسرے مرحلے کا آغاز
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زیر اہتمام فائیو جی انٹرنیٹ کی نیلامی کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان، پی ٹی اے بورڈ ممبران اور اعلیٰ حکام شریک ہیں۔2600 میگا ہرٹز سپیکٹرم کی پوزیشن کیلئے بولی کا آغاز چیئرمین پی ٹی اے اور بورڈ ممبران نے کیا، تینوں ٹیلی کام کمپنیاں آن لائن بولی میں حصہ لے رہی ہیں۔
Leave A Comment