وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا ءکا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے کنٹریکٹس کے تحفظ کیلئے نیپرا سے رجوع کرے،پاور ڈویژن نیپرا میں فوراً نظرثانی اپیل دائر کرے۔ سولر صارفین کا بوجھ 3کروڑ76 لاکھ سےزائد عام صارفین پر نہ پڑے،پاور ڈویژن معاملے پر جامع لائحہ عمل تشکیل دے۔
Leave A Comment