تازہ ترین

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں امجد پرویز ، اسد باجوہ، غلام سرور، شیریں عمران کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری دیدی گئی۔  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کااجلاس ہوا ،فرہاد علی شاہ ،امجد پرویز ، اسد باجوہ،عثمان غنی راشد چیمہ، منور دوگل، امیر عجم ملک ۔غلام سرور، شیریں عمران،خالد ابن عزیز، اجمل خان کولاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری  دی گئی۔

Leave A Comment

Advertisement