تازہ ترین

وفاقی حکومت کا بجٹ 27-2026 اجلاس 10 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایوان صدر کو بجٹ اجلاس کی سمری موصول ہو گئی۔  بجٹ 27-2026 کے اجلاس کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے صدر مملکت کو ارسال کی تھی۔

گزشتہ روز حکومت اور پیپلزپارٹی کی مشاورتی نشست میں بڑا بریک تھرو ہوا، دونوں جماعتوں کے درمیان پبلک سیکٹر ڈوپلپمنٹ پروگرام کا حجم بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا، پی ایس ڈی پی کا حجم تقریباً 200 ارب روپے بڑھایا جائے گا۔قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ہوگا۔

Leave A Comment

Advertisement