تازہ ترین

پیٹرولیم ڈویژن نےحکومتی اعلامیے کے بغیر قیمتوں میں ردوبدل کی خبریں بے بنیاد قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں پر کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے میڈیا سے جعلی خبروں کے پھیلاؤ سے گریز کی اپیل کی ہے،حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق خبروں کی تصدیق کے بغیر نشر نہ کیا جائے عوام کو گمراہ کرنے والی خبروں سے اجتناب برتا جائے۔ 

Leave A Comment

Advertisement