تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب بھی متوقع ہے جس میں شہباز شریف خطے کی تازہ صورتحال اور پاکستان کے مؤقف اور قیام امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کریں گے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور کھپت سے متعلق حکومتی حکمت عملی بیان کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ توانائی بحران اور ایندھن کے استعمال میں بچت سے متعلق اقدامات پر بھی بات متوقع ہے۔ وزیراعظم عوام سے مشکل حالات میں قومی یکجہتی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کریں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement