تازہ ترین

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایران، امریکا جنگ بندی میں توسیع پر کہاہے کہ جنگ بندی خطے میں امن کی بحالی کا موقع ہے،دعا ہے یہ عارضی وقفہ نہ ہوبلکہ پائیدار امن کی بنیاد بنے۔پاکستان نے دانشمندی سے امن کی قیادت کی،امریکااور ایران کی قیادت کے بھی شکرگزار ہیں،ایران اور امریکا نے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا۔ تہران، واشنگٹن اور اسلام آباد کی قیادت کی انتھک کوششوں کو سراہتا ہوں،جنگ بندی خطے میں امن کی بحالی کا موقع ہے،دعا ہے یہ عارضی وقفہ نہ ہوبلکہ پائیدار امن کی بنیاد بنے۔

Leave A Comment

Advertisement