تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اجلاس میں ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز  رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق روزمرہ استعمال کی اشیا کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور مالز بھی رات 8 بجے بند ہوں گے۔اس سے قبل  پنجاب حکومت نے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی وفاقی  تجویز مسترد کردی تھی جب کہ صوبے بھر میں مارکیٹس رات 10 بجے تک کھلی رکھنے پر اتفاق ہو گیا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement