تازہ ترین

اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن میں 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ پھلگراں پولیس نے کارروائی کی۔گرفتار ملزمان سے چھینی گئی 4 موٹرسائیکلیں، نقدی، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا ہے۔زیرِ حراست ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement