سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کےخلاف زیرِالتوا 13مقدمات کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی اورجسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نےکیسز کی سماعت کی۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں موجودہ حالت سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی جبکہ بانی سےفوری ملاقات کرانے کی درخواست مسترد کر دی، ملاقات سے متعلق استدعا پر وفاقی حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا۔
Leave A Comment