پی ایس ایل 11: کنگز مین کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے 21 ویں میچ میں حیدر آباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے میچ میں حیدر آباد کنگز مین کے کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
Leave A Comment