تازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا ،پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بطور ٹیم ہم ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے تیار ہیں۔ سیریز کیلئے دو ماہ سے تیاری کر رہے ہیں، تیاری کافی اچھی ہے،ان کا کہنا تھا کہ پلیئرز نے اپنی صلاحیتوں اور فٹنس پر کافی محنت کی ہے۔کوشش کریں گے کہ اچھے رزلٹ دیں۔ہم دو ماہ سے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سے سیریز کی تیاری کر رہے ہیں ، دوبارہ کپتانی ملنےپرمیرامورال ہائی ہوگیاہے،  کوشش ہوگی مزید اچھے فیصلے کئے جائے جو پاکستان کے لیے فائدہ مند ہوں۔ سنئیر جونئیر کو کومبینش بہت اچھا بنا ہے عبداللہ فضل کے لیے مایوسی ہے ایک اچھا پلیئر ہے اور پریکٹس میں وہ انجرڈ ہوئے ۔

 

Leave A Comment

Advertisement