تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی , پہلی اننگز میں 180 برتری کے باعث انگلش ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا بڑا ہدف دے دیا ہے تاہم ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور کچھ دیر پہلے تک 35 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنالیے ہیں جب کہ جیت کے لیے مزید 266 رنز درکار ہیں۔

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدفhttp://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=90283

 

Leave A Comment

Advertisement