پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارت کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان فاطمہ ثنا نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ٹی 20 انٹرنیشنل کی تیز ترین ففٹی بنا دی، کپتان نے صرف 15 گیندوں پر ریکارڈ ساز نصفسنچری سکور کی ہے۔کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان فاطمہ ثنا نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ٹی 20 انٹرنیشنل کی تیز ترین ففٹی بنا دی، کپتان نے صرف 15 گیندوں پر ریکارڈ ساز نصف سنچری سکور کی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement