تازہ ترین

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو جرمانہ کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔میچ ریفری رچی رچرڈسن نے سری لنکا کی ٹیم کو جرمانہ کیا ہے۔سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ وقت میں 2 اوورز کم کروائے۔اس حوالے سے سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشال مینڈس نے غلطی تسلیم کر لی۔

 

Leave A Comment

Advertisement