تازہ ترین

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔پیٹ کمنز انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوئے، ان کی جگہ بین ڈار شیوس کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔