تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو مختلف لیگز کے لیے این او سی جاری کردئیے۔
پی سی بی نے محمد نواز ،محمد عباس اسامہ میر اور سفیان مقیم کو این او سی جاری کر دیئے ہیں۔سفیان مقیم ، محمد نواز اور اسامہ میر کو ویٹیلٹی بلاسٹ کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس کو کاؤنٹی کرکٹ کے لیے این اوسی جاری کیا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement