تازہ ترین

پاکستان کا قومی ٹیسٹ سکواڈ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے لیڈز پہنچ گیا۔ پاکستانی ٹیم آج صبح ساڑھے 9 بجے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان3  ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے جس کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست سے ہیڈنگلے میں شروع ہوگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement