تازہ ترین

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکیلئے قومی سکواڈ میں 2تبدیلیوں کا اعلان کردیاگیا۔  پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوپنربیٹر عبداللہ فضل کی جگہ عبداللہ شفیق کو ٹیم میں شامل کیا گیا جبکہ سعود شکیل بھی متبادل کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں شامل  ہیں۔پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے بعد انگلینڈ کادورہ بھی شیڈول ہے،پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔

Leave A Comment

Advertisement