پاکستان انڈر 19 ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تیاریاں، کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تیاریاں، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کیمپ کےدوسرے روز کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن کیا ۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ ،باؤلنگ پریکٹس کیساتھ فیلڈنگ ڈرلزپربھی خصوصی توجہ دی ۔ اس کے علاوہ کھلاڑیوں نے کیچنگ اور تھروئنگ کی مشقیں کیں ۔
پاکستان، انگلینڈ کی انڈر 19 ٹیمیں 2 سے 5 ستمبر تک ارونڈل میں یوتھ ٹیسٹ میچ کھیلیں گی ۔