تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ 2026 میں پاکستان نےبھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیتا اور بھارتی کپتان ہرمن پریت کور کو فیلڈنک کی دعوت دی۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں جبکہ مبینہ علی (وکٹ کیپر)، شوال ذوالفقار، گل فیروزہ، عائشہ ظفر، صدف شمس، ایمن فاطمہ، طوبہ حسن، نشرہ سندھو، سعدیہ اقبال اور امِ ہانی  بھی قومی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

Pakistan  32/3 in 8th over

Leave A Comment

Advertisement