تازہ ترین

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں بھارتی ٹیم نے یو ایس اے کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی میں کھیلے جارہے میچ میں یو ایس اے نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی بیٹرز کیلئے ابتدا میں مشکلات کھڑی کردیں, بھارتی ٹیم نے 13 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز اسکور کیے ہیں۔ یو ایس اے بولرز نے پاور پلے میں ہی 4 بھارتی بیٹرز کو پویلین بھیج دیا۔ایشان کشن 20، ابھیشیک شرما صفر، تلک ورما 25 اور شیوم دوبے صفر پرآؤٹ ہوگئے۔اس کے بعد رنکو سنگھ 6 اور ہاردک پانڈیا 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، یوں بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر162نز بنائے۔

Leave A Comment

Advertisement