ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، بنگلہ دیش سے 2  ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز میں نئےکپتان سے متعلق مشاورت ہوگی، شان مسعود کو ٹیسٹ کپتان سے ہٹا دیا جائےگا۔پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز کےخلاف ہے،2ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 25 جولائی سےکھیلاجائےگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement