پی ایس ایل11، دوسرے مرحلے میں آج حیدرآباد کنگزمین اور پشاور زلمی آمنے سامنے آئیں گی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگا جس میں حیدرآباد کنگز مین اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔میچ شام سات بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، جس میں پشاور زلمی کی قیادت بابر اعظم اور حیدرآباد کنگزمین کی قیادت مارنوس لابوشین کریں گے۔حیدرآباد کنگزمین نے اب تک پی ایس 11 میں اب تک کوئی میچ نہیں جیتا۔
Leave A Comment