تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے محمد رضوان کی پریس کانفرنس کی درخواست مستردکردی۔  ذرائع کاکہنا ہے کہ قومی کرکٹر محمد رضوان کی انکوائری  کے معاملے پر پریس کانفرنس کی درخواست مستردکردی گئی۔ محمد رضوان نے پریس کانفرنس کیلئے پی سی بی سے اجازت مانگی تھی،پی سی بی نے محمد رضوان کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی،محمد رضوان اپنے اوپر لگائے الزامات پر پریس کانفرنس کرنا چاہتے تھے۔

Leave A Comment

Advertisement