تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔  شان مسعود کو پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز کے دوران انگوٹھے پر گیند لگی تھی، جس کے بعد ان کے انگوٹھے کا سکین کیا گیا۔

 شان مسعود کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت بھی کنفرم نہیں۔تاہم شان مسعود کو وطن واپس نہیں بھیجا جائے گا اور وہ ٹیم کے ہمراہ ہی رہیں گے۔

Leave A Comment

Advertisement