تازہ ترین

کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلادیش کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا و بنگلادیش کے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 13 اگست سے شروع ہو گی۔پہلا ٹیسٹ ڈارون میں 13 سے 17 اگست تک کھیلا جائے گا اور دوسرا ٹیسٹ مکائے میں 22 سے 26 اگست تک کھیلا جائے گا۔

 ڈارون میں ٹیسٹ میچ 2004ء کے بعد پہلی مرتبہ کھیلا جائے گا۔ڈارون میں آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 145 رنز سے شکست دی تھی جبکہ مکائے میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement