تازہ ترین

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی۔پاکستان ویمنز ٹیم براستہ دبئی ڈبلن، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گی جہاں پاکستان ٹیم ٹرائی سیریز میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف چار میچز کھیلے گی۔پاکستان ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ 29 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ ٹرائی سیریز آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کا اہم حصہ ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement