حبیب البشر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر مقرر
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے۔بنگلادیش کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی میں نعیم اسلام اور نادف چوہدری شامل کیے گئے ہیں جبکہ 4 رکنی کمیٹی میں حسیب الحسین کو برقرار رکھا گیا ہے۔ نئے چیف سلیکٹر کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کے عہدے کی معیاد 2027ء ون ڈے ورلڈ کپ تک ہے۔
Leave A Comment