سُپر ایٹ مرحلے کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
سُپر ایٹ مرحلے کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔احمدآباد میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔