تازہ ترین

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج شیرِ بنگلہ سٹیڈیم ڈھاکا میں دوپہر سوا ایک بجے کھیلا جائے گا۔تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی، میزبان ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 16ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کیا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement