تازہ ترین

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ جاری ہے۔ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

NZ 67/4  in 12 OVERS

سپر سکس مرحلے کے دوسرے میچ میں زمبابوے اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement