لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنا لیے
لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز خراب روشنی کے باعث کھیل ختم کر دیا گیا، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنا لیے۔ انگلینڈ کی جانب سے جیمی سمتھ 61 اور جارڈن کوکس 55 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ گس ایٹکنسن نے 34، بین ڈکٹ اور لارنس نے 17،17 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 4 جبکہ محمد علی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔