ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے رنز کا ہد ف
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 213رنز کا ہد ف دے دیا ہے , صاحبزادہ فرحان نے 100رنز بنائے جبکہ ٖفخرزمان 84 رنز بنا کرآوٹ ہوئے۔