تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکاٹ لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت رچی برینگٹن کریں گے۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔اسکاٹ لینڈ گروپ سی میں انگلینڈ، اٹلی، نیپال اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ شامل ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement