پی ایس ایل 11: افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کا حیدر آباد کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے حیدر آباد کنگزمین کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدر آباد کنگز مین کیخلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے۔
Leave A Comment