پاکستان سپر لیگ 11 کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔ پینل میں وسیم اکرم، رمیز راجا، مائیک ہیسمین، نک نائٹ اور جے پی ڈومینیعروج ممتاز، بازید خان، ڈومینک کورک، مارک بوچر اور کارلوس بریتھ ویٹ سکندر بخت، لیزا ستھالیکر، گریگ بلیویٹ، مارٹن گپٹل عامر سہیل اور اختر علی خان کمنٹری پینل کا حصہ اردو کمنٹری پینل طارق سعید، شعیب ملک، ثنا میر، سلمان بٹ، مرینہ اقبال، شاہ فیصل اور ایاز محمد شامل ہیں ۔ پی ایس ایل 11 کے پریزینٹرز میں نیرولی میڈوز، زینب عباس، جیس کرو اور سکندر بخت شامل ہیں۔ واضح رہے پی ایس ایل 11 کے نئے شیڈول کے مطابق ایونٹ 26 مارچ سے 3 مئی تک 2 شہروں کراچی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔
Leave A Comment