تازہ ترین

لاہور قلندرز نے زمبابوے کے آل راؤنڈر ریان برل کو سکواڈ میں شامل کرلیا۔ریان برل کے ساتھ لاہور قلندرز کا سکواڈ مکمل ہوگیا، برل بائیں ہاتھ سے بیٹنگ اور مؤثر لیگ سپن بولنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث توانائی بحران سے بچنے کے لیے حکومتی فیصلے کے باعث گراؤنڈ میں شائقین موجود نہیں ہوں گے۔

Leave A Comment

Advertisement