تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہماری بیٹنگ اور بولنگ میں تسلسل نہیں رہا۔انگلش ٹیم سے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد سلمان علی آغا نے کہا کہ انگلینڈ نے ہر شعبے میں اچھا کھیلا ہے۔ہماری بیٹنگ اور بولنگ میں تسلسل نہیں رہا، ہمارے بولرز نے ویسٹ انڈیز میں اچھا پرفارم کیا۔ انگلینڈ کی کنڈیشنز میں آپ کو تسلسل کےساتھ کھیلنا ہوگا، امید ہے اگلے ٹیسٹ میں بابر اعظم شامل ہوں گے۔ انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ میں علی عثمان کی بولنگ اور عبداللہ شفیق کی بیٹنگ اچھی رہی۔

 

Leave A Comment

Advertisement