تازہ ترین

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتری، پی سی بی حکام نے آسٹریلوی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا،اس موقع پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے،مہمان سکواڈ سخت سکیورٹی میں ہوٹل روانہ ہو گیا۔

 پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز 30 مئی سے شروع ہو گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement