تازہ ترین

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان کے 4 نام شامل ہیں۔پاکستان کے وسیم اکرم، وقار یونس، بازید خان اور رمیز راجہ ورلڈ کپ کی کمنٹری کریں گے۔

 دیگر لوگوں میں روی شاستری، ناصر حسین، این اسمتھ، ایئن بیشپ، ایرون فنچ، دنیش کارتک، کمار سنگاکارا، سمیعل بدری، روبن اتھاپا اور کارلوس براتھ ویٹ ۔سنیل گواسکر، اوین مورگن، میتھیو ہیڈن، ڈیل اسٹین , شان پولاک ۔ ٹیمبا باوما اور اینجیلو میتھیوز پہلی بار ورلڈ کپ میں کمنٹری کریں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement